شان اہل بیت بزبان صحابہ کرام
اہلِ بیتِ اطہار علیہم الرضوان کی عظمت و رفعت. کوئی ایک طبقے کا عقیدہ نہیں بلکہ یہ قرآنی نصوص، احادیثِ نبویہ اور صحابۂ کرام کے اقوال و اعمال سے مبرہَن حقیقت ہے۔ یہ وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جن کی محبت ایمان کا جز اور جن کا احترام دین کی اساس ہے۔ صحابۂ کرام، جو نبیِ […]
شان اہل بیت بزبان صحابہ کرام Read More »
