الحمد للّٰہ ۷ سال کی عمر میں حفظ کی تعلیم مکمل کی ، بعدہ قراءت، عالمیت، فضیلت اور تخصص فی الفقہ الحنفی کی پڑھائی جامعہ حرا نجم العلوم سے مکمل کی۔
پِھر ۱ سال اپنے والد ماجد کے قائم کردہ ادارے میں تدریس کی اور مصر روانگی سے قبل ۱ سال اپنے ہی مادرِ علمی میں تدریس کی۔
اور فی الحال جامعہ ازہر میں کلیہ دعوه اسلامیہ کے زیر سایہ اپنی تعلیم مکمل کر رہا ہوں اور بی_اے کی پڑھائی کررہا ہوں اور الحمد للّٰہ ۲ سال مکمل کر چکا ہوں۔
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔