Home About Writers Blogs Magazine Gallery Contact
Login Register
Home  ›  Writers

Our Esteemed Writers

Meet our dedicated writers who contribute valuable knowledge, insights and inspiring content for the betterment of society.

53
Writers
43
Articles
15+
Countries
1.3K+
Readers
محمد فداء المصطفیٰ قادری

محمد فداء المصطفیٰ قادری

Writer
محمد فداء المصطفیٰ قادری میں دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، کیرلا سے قراءت، درسِ نظامی (مولوی، عالم اور فاضل) کی تعلیم مکمل کر چکا ہوں، اور اس وقت اسی جامعہ میں دورۂ افتاء کا طالبِ علم ہوں۔ عصری تعلیم کے میدان میں، میں نے (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ) سے دسویں اور بارہویں جماعت کامیابی کے ساتھ مکمل کی، جبکہ (اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی) سے گریجویشن بھی مکمل کر چکا ہوں۔ مجھے اُردو زبان و ادب، تحقیق، تصنیف اور صحافت سے خصوصی شغف ہے۔ میرا عزم ہے کہ مستقبل میں (پوسٹ گریجویشن)، (بیچلر آف ایجوکیشن)، (سنٹرل ٹیچر ایلیجبلٹی ٹیسٹ) اور (یونیورسٹی گرانٹس کمیشن۔ نیشنل ایلیجبلٹی ٹیسٹ) جیسے اعلیٰ تعلیمی مراحل اور امتحانات کامیابی سے طے کر کے تدریس، تحقیق، تصنیف اور علمی و ادبی خدمات کے میدان میں مؤثر اور نمایاں کردار ادا کروں، اور علم و ادب کی ترویج کے ذریعے معاشرے کی مثبت فکری و تعلیمی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کروں۔
12 Articles
271 Views
0 Likes
View Profile
محمد قاسم القادری گھوسوی

محمد قاسم القادری گھوسوی

Writer
قاسمِ خستہ اسی پر شاد ہے قبر میں دیکھے گا صورت آپکی
7 Articles
290 Views
0 Likes
View Profile
Nabeel ibn Ashraf

Nabeel ibn Ashraf

Writer
تعارف میرا نام نبیل اشرف ہے۔ ابتدائی تعلیم میں نے سینٹ تھامس چرچ اسکول سے حاصل کی، جہاں سے آئی سی ایس ای (ICSE) بورڈ کے تحت بارہویں جماعت مکمل کی۔ اس کے بعد دینی تعلیم کے لیے جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ (اتر پردیش، ہندوستان) میں داخلہ لیا، جہاں سے درسِ نظامی کی تکمیل اور فراغت حاصل کی۔ فی الحال میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مقیم ہوں اور جامعۃ الأزہر کے کلیۃ أصول الدین میں اعلیٰ دینی و علمی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ مطالعہ، تحقیق اور دینی و فکری موضوعات پر تحریر میرا خصوصی شوق ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ علمی مباحث کو مستند، متوازن اور عام فہم انداز میں پیش کیا جائے تاکہ قارئین تک صحیح علمی رہنمائی پہنچ سکے۔
5 Articles
225 Views
0 Likes
View Profile
محمد عامر فضیل مرکزی

محمد عامر فضیل مرکزی

Writer
محمد عامر فضیل مرکزی ،فاضل جامعۃ الرضا بریلی شریف ،متخصص فی الفقہ جامعۃ الرضا بریلی مولف: القول الاحسن فی کشف زور الگھمن المعروف بہ "کذاب کون ؟"
5 Articles
94 Views
0 Likes
View Profile
Yar Muhammad Hafiz

Yar Muhammad Hafiz

Writer
ازھر شریف میں متعلم ہوں
3 Articles
68 Views
0 Likes
View Profile
محمد سلیمان رضا مصباحی

محمد سلیمان رضا مصباحی

Writer
میرا نام محمد سلیمان رضا ہے۔ میں اس وقت جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں درجۂ فضیلت کا طالبِ علم ہوں۔ دینی علوم، خصوصاً قرآنِ کریم، حدیثِ نبوی، فقہ اور عربی زبان سے خصوصی شغف رکھتا ہوں۔ مطالعہ، تحقیق اور علمی و ادبی مضامین کی تحریر میرے پسندیدہ مشاغل میں شامل ہیں۔ میری خواہش ہے کہ علمِ دین حاصل کرکے اس کی اشاعت و خدمت کے ذریعے معاشرے کی اصلاح اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی میں اپنا کردار ادا کروں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اخلاص، علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2 Articles
32 Views
0 Likes
View Profile
Mohammad Asif Siddiqui Ahsani Misbahi

Mohammad Asif Siddiqui Ahsani Misbahi

Writer
I am a student of Specialization in Islamic Jurisprudence at Al Jamiatul Ashrafiya. Mubarakpur Azamgarh U.P
2 Articles
34 Views
0 Likes
View Profile
Hasnain Al-Azhari

Hasnain Al-Azhari

Writer
A Hafiz,Qari, Islamic Scholar, Arabic Poet, Author & Translator. Graduate of Al-Azhar University, Cairo with a deep love for Arabic Language & Literature. Specialized in Islamic App Development, Software Development & Web Development — bridging faith and technology.
1 Articles
221 Views
0 Likes
View Profile
1 2 3 4 5 6 7

Have a heart for writing?

Join our mission as a writer and make a meaningful impact.

Become a Writer