Home About Writers Blogs Magazine Gallery Contact
Login Register
محمد قاسم رضا امانتی

محمد قاسم رضا امانتی

Writer
0
Likes
10
Views
1
Articles

About محمد قاسم رضا امانتی

میں فقیر قادری محمد قاسم رضا امانتی فی الوقت دنیائے اسلام کی عظیم یونیورسٹی جامعۃ الازہر کے کلیہ اصول الدین میں متخصص فی الحدیث ہوں ،علوم حدیث،فقہ،سیرت نبویﷺ اور اسلامی تحقیقات سے خصوصی شغف رکھتا ہوں ۔عربی ،اردو،ہندی،اور انگریزی زبانوں میں دینی ترجمہ و تحقیق اور مستند علمی مواد کی ترویج کو اپنا مقصد سمجھتا ہوں ۔اللہ مجھے دین مصطفیٰ ﷺ پر تا دم حیات قائم و دائم فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ

Articles

تعارف امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت رضی اللہ عنہ

10 0
Read More