الحمد للّٰہ! سنہ 2016ء میں جامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور میں اعدادیہ میں داخلہ لیا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 2025ء میں اسی مادرِ علمی سے فضیلت کی تکمیل کی سعادت حاصل ہوئی۔
فی الحال تخصص فی الفقہ کی آن لائن تعلیم جاری ہے، اور ساتھ ہی درسِ نظامی کی تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ علمِ نافع، اخلاص اور دینِ اسلام کی مخلصانہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
سید رضوان اللہ الاحسنی المصباحی یکے از خانوادۂ مخدوم و چشم و چراغ خانقاہ قادریہ چشتیہ شطاریہ ضلع مونگیر بہار مقیم حال بھاگلپور بہار متعلم !اختصاص فی الحدیث سال اول الجامعة الأشرفية مبارکپور اعظم گڑھ