محمد فداء المصطفیٰ قادری

محمد فداء المصطفیٰ قادری

محمد فداء المصطفیٰ قادری میں دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، کیرلا سے قراءت، درسِ نظامی (مولوی، عالم اور فاضل) کی تعلیم مکمل کر چکا ہوں، اور اس وقت اسی جامعہ میں دورۂ افتاء کا طالبِ علم ہوں۔ عصری تعلیم کے میدان میں، میں نے (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ) سے دسویں اور بارہویں جماعت کامیابی کے ساتھ مکمل کی، جبکہ (اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی) سے گریجویشن بھی مکمل کر چکا ہوں۔ مجھے اُردو زبان و ادب، تحقیق، تصنیف اور صحافت سے خصوصی شغف ہے۔ میرا عزم ہے کہ مستقبل میں (پوسٹ گریجویشن)، (بیچلر آف ایجوکیشن)، (سنٹرل ٹیچر ایلیجبلٹی ٹیسٹ) اور (یونیورسٹی گرانٹس کمیشن۔ نیشنل ایلیجبلٹی ٹیسٹ) جیسے اعلیٰ تعلیمی مراحل اور امتحانات کامیابی سے طے کر کے تدریس، تحقیق، تصنیف اور علمی و ادبی خدمات کے میدان میں مؤثر اور نمایاں کردار ادا کروں، اور علم و ادب کی ترویج کے ذریعے معاشرے کی مثبت فکری و تعلیمی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کروں۔
نوری نگر، ڈونگر پاڑہ، بھیونڈی، تھانہ مہاراشٹر،421302 13 مقالات شائع شدہ 337+ مجموعی مطالعہ
شیئر کریں
13 مقالات (Posts)
1,006 فالورز (Followers)
42 فالوئنگ (Following)
337+ مجموعی مطالعہ (Views)

شائع شدہ مقالات و مضامین

کل تعداد: 13
Daur e hazir 15

جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے ہم کیوں ہے؟

جمعـــــــہ کا دن مسلمانـــــوں کے لیے اہم کـــــیوں ہے؟ــ------------اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسان کی زندگی کو صرف عبادت گاہ تک محدود نہیں کرتا، بلکہ اس کے عقائد، عبادات، اخلاق، ...

Islamic 18

بارہ ربــــــیع الاول اور جــــــــلوسِ محمدی کے تقاضے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم نعمت اور اعزاز ہے اور جلوسِ محمدی میں شرکت کے ذریعے مسلمان اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد...

Tahqeeqat 41

آمدِ میلادِ مصطفی ﷺ اور ہماری ترجیحات

 ربیع الاول کا مہینہ آتے ہی فضاؤں میں ایک خاص کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ گلیاں سجتی ہیں، مساجد و مدارس میں محافلِ میلاد منعقد ہوتی ہیں، درود و سلام کی صدائیں بلند ہوتی ہیں، نعتوں ...

Tazkira e kutub 63

عصرِ حاضر میں تعلیماتِ اعلیٰ حضرت کی ضرورت اور اہمیت

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ قادری رابطہ نمبر: 9037099731پی جی ریسرچ اسکالر: دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، کیرلا عصرِ حاضر میں تعلیماتِ اعلیٰ حضرت کی ضرورت اور اہمیت ہر عہد اپ...

Islamic 20

منبرِ جمعہ: قوموں کی تقدیر بدلنے کا مؤثر ترین ذریعہ

 اسلام نے مسجد کو محض عبادت گاہ نہیں بنایا بلکہ اسے ایمان، علم، تربیت، اصلاح، قیادت اور اجتماعی شعور کا مرکز قرار دیا ہے۔ یہی وہ مقدس مقام ہے جہاں بندہ اپنے رب سے تعلق مضبوط ک...

Samajiyat 13

ایصالِ ثواب یا کاروبار؟ ایک لمحۂ فکریہ

ایصالِ ثواب یا کاروبار؟ ایک لمحۂ فکریہ آج ہمارے معاشرے میں ایک ایسا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ جب کسی عزیز کا انتقال ہوتا ہے تو اس کے اہلِ ...

Daur e hazir 13

تعلیم کے لیے آواز اٹھانے والوں کو گمراہ کہنا قوم کے مستقبل سے ناانصافی ہے

\"اقرأ" سے شروع ہونے والا اسلام کا پہلا پیغام اس حقیقت کا اعلان ہے کہ علم ہی انسان اور معاشرے کی اصل طاقت ہے۔ جس قوم نے علم کو اپنایا، اس نے دنیا کی قیادت کی، اور جس قوم نے علم کو ...

Daur e hazir 59

نوجوان مسلم خواتین اور ارتداد کا بڑھتا ہوا مسئلہ

نوجوان مسلم خواتین اور ارتداد کا بڑھتا ہوا مسئلہالحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم، أما بعد!اگر ہم آج مسلمانوں میں ارتداد کے بڑھتے ہوئے واقعات، خصوصاً مسلم لڑک...

Daur e hazir 26

ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے اختلافِ مسلک نہیں، اتحادِ امت وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے!

ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے اختلافِ مسلک نہیں، اتحادِ امت وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے!  آج ہم ایک ایسے پُرفتن، نازک اور آزمائش بھرے دور سے گزر رہے ہیں جہاں مسلمانوں کی دینی، مذہب...

Islamic 21

ہم نے اسلام بولنا سیکھ لیا ہے، اسلام جینا نہیں

ہم نے اسلام بولنا سیکھ لیا ہے، اسلام جینا نہیںتاریخِ انسانیت میں کچھ قومیں اپنی سلطنتوں کی وجہ سے زندہ رہتی ہیں، کچھ اپنے علوم و فنون کی بنا پر یاد رکھی جاتی ہیں، مگر امتِ محمدیہ ک...

Samajiyat 10

گھر کا بڑا بیٹا

گھر کا بڑا بیٹا :وہ جس کے حصے میں قربانیاں آئیں، مگر اعتراف نہ آیاہمارا معاشرہ عجیب تضادات کا شکار ہو چکا ہے۔ یہاں ہر شخص اپنے حقوق کی بات کرتا ہے، مگر اپنے فرائض یاد نہیں رکھتا۔ ہ...

Samajiyat 15

آخر قصور وار کون؟ نوجوان یا ہمارا معاشرہ؟

آخــــــــر قصوروار کون؟ نوجوان یا ہمارا معاشـــــــــرہ؟آج ہر گلی، ہر محفل، ہر مسجد اور ہر گھر میں ایک ہی جملہ سننے کو ملتا ہے: "آج کے نوجوان بگڑ گئے ہیں۔" کوئی کہتا ہے بے حیائی ع...

Samajiyat 23

نکاح کی راہوں میں رکاوٹیں: آخر ذمہ دار کون؟

نکاح کی راہوں میں رکاوٹیں: آخر ذمہ دار کون؟نکاح اسلام کا محض ایک سماجی معاہدہ نہیں بلکہ ایک مقدس عبادت، ایک عظیم سنت اور ایک ایسا بابرکت رشتہ ہے جس پر پاکیزہ معاشرے کی بنیاد قائم ہ...

اہل قلم اور محققین کا پلیٹ فارم

قادری ویلفیئر مشن کا علمی ریسرچ پورٹل اہل قلم، مفتیانِ کرام اور دینی اساتذہ کو دعوت دیتا ہے کہ وہ اپنے فکری اور اصلاحی مقالات شائع کر کے ہزاروں متلاشیانِ حق تک پہنچائیں۔

نیا مقالہ تحریر کریں
AL-QADRI ACADEMY

Course Admission Form

Enroll in our certified online program. Free scholarship access available.

PPT RESOURCE HUB

Request PPT Slide Deck

Need a customized PowerPoint presentation for teaching or lectures? Request scholars to prepare one.

Request submitted successfully!