میرا نام سید حسان علی احسنی مصباحی ہے۔ الحمد للہ دینی موضوعات پر تحریر و خطاب سے وابستہ ہوں اور اصلاحی، فکری اور دعوتی مضامین لکھنے کا شوق رکھتا ہوں۔ آپ کے معزز رسالے کے ذریعے اہلِ علم کی خدمت میں حاضر ہونے کی سعادت چاہتا ہوں۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو معیاری اور مفید تحریریں پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
جزاکم اللہ خیراً۔ والسلام سید حسان علی احسنی مصباحی
ابھی کوئی مضمون شائع نہیں ہوا۔