نام محمد حسن بن عبد الواحد، ساکن مرادآباد ،حفظ قرآن سے خامسہ تک تعلیم اپنے شہر مرادآباد ہی کے مختلف مدارس میں حاصل کی ، بعدہ مزید اور اعلی معیاری تعلیم کے لیے اپنا رخ ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ کی طرف کیا ۔
اور فی الحال الحمدللہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ میں دورۂ حدیث میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔
یوں تو تمام علوم میرے پسندیدہ ہیں ، لیکن خصوصی طور پر علم حدیث سے زیادہ شغف رکھتا ہوں۔۔۔۔
فقط_____تعارف اور کیا اس کے سوا ہو
کہ میں بھی آپ جیسا آدمی ہوں